Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
نسٹ مین کیمپس اسلام آباد اور نسٹ پی این ای سی کراچی کیمپس میں بیک وقت سیمینار
تاریخ اختتام 
9/23/2017
تاریخ آغاز 
9/22/2017
مقام 
مین ہیڈ کوارٹر‘اسلام آباد
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی 23 اور 24 ستمبر 2017کو میسرز ٹیکنالوجی انوویٹرز کے تعاون سے نسٹ H-12کیمپس اسلام آباد اور نسٹ PNECکراچی میں ایک ساتھ TADHack GLOBAL 2017 کا انعقاد کررہی ہے۔ ٹیلی کام ایپلی کیشن ڈیویلپمنٹ (TAD) کا آغاز انتہائی نچلی سطح سے 2013 میں ہُوا۔اس سیمینارمیں طالب علم‘ گرافک ڈیزائنر‘ پروجیکٹ منیجر‘ پروڈکٹ منیجر‘ آئی ٹی منیجر‘ کمپیوٹر پروگرامراور دلچسپی رکھنے والے افراد اس پلیٹ فارم سے باہمی استفادہ کریں گے۔

مزید تفصیلات کے لیے :

رجسٹریشن کے لیے:          

 
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں