Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع— آنسہ سیّدہ مہ پارہ فرحت
تاریخ اختتام 
10/3/2017
تاریخ آغاز 
10/3/2017
مقام 
عطا الرحمن سکول برائے اپلائیڈ بائیو سائنسز آڈیٹوریم‘نسٹ مین کیمپس اسلام آباد
آنسہ مہ پارہ فرحت نے اپنے مقالے کے حوالےسے تمام لوازمات پورے کر لئے ہیں۔ وہ مذکورہ تاریخ‘وقت اور مقام پر اپنے مقالے کا دفاع کریں گی۔

مقالے کا عنوان:

Evaluation of Nicotinic Acetylcholine Receptors Using Mouse Model of Alzheimer’s Disease

دعوتِ عام

پی ایچ ڈی مقالے کے دفاعی پروگرام میں نسٹ مین آفس اور ملحقہ کالجوں‘ سکولوں اور سینٹرز کے اساتذہ اور طالب علم شرکت کرسکتے ہیں۔ 

 
​​
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں