Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع— مسٹر سجاد منصور
تاریخ اختتام 
9/21/2017
تاریخ آغاز 
9/21/2017
مقام 
عطا الرحمن سکول برائے اپلائیڈ بائیو سائنسز آڈیٹوریم‘نسٹ مین کیمپس اسلام آباد
تاریخ:     21 ستمبر 2017

مقام:       ASABآڈیٹوریم‘  نسٹ H-12اسلام آباد

ASABکے سکالر مسٹر سجاد منصور نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کےجملہ مقتضیات مکمل کر لئے ہیں۔

سکالر مذکور21 ستمبر 2017 کو دن 11 بجے اپنے مقالے کا دفاع کریں گے۔

مقالے کا عنوان یہ ہے:

Phylogenomics of Hepatitis C Virus and Evaluation of Host Immune Factors under Different Treatment Regimes

شرکت کی دعوتِ عام

پی ایچ ڈی مقالے کے دفاعی پروگرام میں نسٹ مین آفس اور ملحقہ کالجوں‘ سکولوں اور سینٹرز کے اساتذہ اور طالب علم بصد شوق آسکتے ہیں۔ 

 
​​​
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں