Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
اطلاعات
Skip Navigation Links.
  • خواب سے تعبیر تک— علاقائی اور قومی مقابلۂ معلوماتِ عامہ میں نسٹیئنز کا پہلا نمبر
    پاکستان ٹیلی ویژن ہر سال یومِ آزادی کے حوالے سے علاقائی اور قومی سطح پر مقابلۂ معلومات منعقد کرتا ہے۔ اس سال بھی یہ مقابلے پاکستان ٹیلی ویژن کے تمام پانچوں سٹیشنوں پر ہُوئے۔ ہر صوبے اور وفاقی دارالحکومت کی ایک ایک نامور یونیورسٹی کے دو دو طلبہ شریکِ مقاب ... مذید پڑھیں
    9-12-2017
    پاک سر زمین شاد باد!
    نسٹ میں تقریبِ یومِ آزادی  14 اگست 2017 کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں قومی جوش و جذبے اور وطنِ عزیز کو مستحکم تَر کرنے کے عزمِ نَو کے ساتھ یومِ پاکستان منایا گیا۔ یہ تقریب نسٹ اسلام آباد کیمپس میں جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ نسٹ سک ... مذید پڑھیں
    8-18-2017
    ہرے بھرے نسٹ میں اور زیادہ درخت
    مون سُون کے آغاز کے ساتھ ہی پرو ریکٹر پلاننگ اینڈ ریسورسز میجر جنرل (ریٹائرڈ) ایم شاہد اور پرو ریکٹر اکیڈیمکس ڈاکٹر آصف رضا نے لیموں کی نسل کے ایک پھل تُرنج(چکوترہ) کے پودے لگا کر نسٹ اسلام آباد کیمپس میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ طے پایا کہ ماحول دو ... مذید پڑھیں
    8-18-2017
    محفلِ تناول برائے مالی تعاون
    ​گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعزاز میں ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان ہلالِ امتیاز‘(ملٹری)‘(ریٹائرڈ)      کا عشائیہ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سےوابستہ علم دوست حضرات اور مخیّر شخصیات کے اعزاز میں ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل ... مذید پڑھیں
    8-17-2017
    پھلتے پھُولتے پاکستان کے لئے باہمی تعاون
    نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں اوائل اگست 2017 میں اہلِ صنعت و تجارت سے ربط و ضبط بڑھاکرکم مالی وسائل ‘مگر تعلیمی صلاحیتوں سے لبالب طلبہ کے لئے رقم اکٹھاکرنے کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔ کمانڈر 5 کور‘لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا‘ ہلالِ امتیاز (ملٹ ... مذید پڑھیں
    8-17-2017
    ساڈا کا ایک اور کارنامہ
    ہونہار طالبہ صبا زمان نے 70ویں یومِ آزادی کے حوالے سے قومی لوگو ڈیزائن مقابلوں میں پہلا انعام جیتا ان مقابلوں کا اعلان اپریل 2017 میں کیا گیا تھا جن میں دنیا بھر میں کہیں بھی موجود پاکستانی حصہ لینے کے اہل تھے۔ 200 آرٹسٹوں نے 400 فن پارے مقابلے کے ... مذید پڑھیں
    8-17-2017
    نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز ٹیکنالوجی اور نسٹ المنائی کا نادر منصوبہ
    سینٹرل سپیرئیر سروسز آف پاکستان کے امتحان کی تیاری کے لئے کلب کا قیام نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہیڈ کوارٹرز میں المنائی کلب کی بنیاد رکھ دی گئی افتتاحی تقریب سات اگست 2017 کو ہوئی۔ ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان‘ہلالِ امتیاز ... مذید پڑھیں
    8-11-2017
    نسٹ داخلہ ٹیسٹ — بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کی رہنمائی کے لئے خصوصی کلاسز
    پسماندہ اور دُور افتادہ علاقوں کے ذہین طلبہ کو تعلیم کے میدان میں بڑے شہروں کے طلبہ کے ہم پلہ لانے کے لئے نسٹ مختلف اقدامات کر رہا ہے۔ نسٹ داخلہ ٹیسٹ میں رہنمائی اور تربیت کے لئے خصوصی کورس بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ فاٹا اور بلوچستان کے پری انجینئرنگ اور پر ... مذید پڑھیں
    8-3-2017
    خالی اسامیاں — وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی وضاحت
    1.           وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے مختلف محکموں/اداروں (PSF/PMNH/PASTIC)نے روزنامہ نیوز اور روزنامہ ایکسپریس(اردو) میں بتاریخ 16جولائی 2017 خالی اسامیوں کا اشتہار دیا ہے۔ ان اسامیوں کے درخواست فارم اور فیس چالان کے لئے یہاں​ کلک کریں۔ 2.     ... مذید پڑھیں
    7-19-2017
    مہاجرین کے بحران پر بین الاقوامی کانفرنس— پاکستان کے تناظر میں
     نسٹ کے سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ سٹیبلٹی(CIPS) کے زیرِ اہتمام 11جولائی کو ایک دُور رس عالمی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ ہنیز سیڈل فاؤنڈیشن کا تعاون بھی شامل تھا۔ کانفرنس ہیڈ کوارٹرز نسٹ ‘اسلام آباد میں ہوئی۔ لیفٹیننٹ جنرل عبد القادر بلوچ (ریٹائ ... مذید پڑھیں
    7-13-2017
    ساڈا میں مظاہرۂ کمالِ فن
    نسٹ سکول آف آرٹ ‘ڈیزائن اینڈ آرکیٹکچر(SADA) میں زیرِ تعلیم بیچلر ز آف آرکیٹکچر(تیسری میقات) اور بیچلر آف انڈسٹریل ڈیزائننگ(پہلی میقات) میں ساڈا کے تخلیق کار اور ہنرور طالب علموں نے 8جولائی 2017 کو اپنے اپنے تھیسز مہمانوں کے پیشِ نظر رکھ کر نسٹ‘ساڈا ... مذید پڑھیں
    7-10-2017
    مسٹر طاہر جاوید این سی ایل ایس میں
    مسٹر طاہر جاوید خان نے یو ڈبلیو آر کے منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر طلحہ زبیر خان کے ہمراہ این سی ایل ایس کا دورہ کیا۔ مسٹر طاہر جاوید خان امریکہ میں ایک نامور پاکستانی بزنس مین اور 26 کمپنیوں کے مالک ہیں۔  وہ یو ڈبلیو آر کےساتھ مل کر تعلیمی میدان میں پاکستان می ... مذید پڑھیں
    6-12-2017
    این سی ایل سی اور یونائیٹڈ وی ریچ میں ہم کاری و باہمی تعاون امریکہ‘فن لینڈ اور دیگر یورپی ممالک میں یہی طریق رُوبہ عمل ہے
     نسٹ کے لئے باعثِ فخر ہے کہ UWR کے تعاون سے عصرِ حاضر کی ضروریات سے لیس سائنس روم‘جدید ترین آرٹ روم اور نئے تقاضوں سے آشنا ڈیجیٹل لیبارٹریاں اکیسویں صدی کو خوش آمدید کہتی نظر آتی ہیں۔ نوخیز سائنس دان اور ہونہار آرٹسٹ اپنے سائنسی افکارکو عملی صورت دیتے ... مذید پڑھیں
    6-12-2017
    کا دورہ‘میڈم صباحت اور مسٹر طلحہ زبیر کی ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان سے ملاقات NCLS کا UWR
    یونائیٹڈ وی ریچ(UWR) کی سی ای او نے گزشتہ دنوں نسٹ کری ایٹو لرننگ سکول(NCLS) کا مطالعاتی دورہ کیا۔ وہ سکول کی مختلف کلاسوں میں گئیں۔UWRکی ہمہ جہت چھتری تلے سکول کے رواں تجریدی تعلیم وتعلّم سے بہت متأ ثر ہوئیں اور اس کے لئے اضافی امداد کا جائزہ لیا۔ می ... مذید پڑھیں
    6-12-2017
    نسٹ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی میں علمی تعاون
    فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمٹیڈ (FFC) کے ہیڈ آف سی ایس آر بریگیڈئیر عابد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نسٹ کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعلیمی ترقی کے لئے نسٹ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقعہ پر پرو ریکٹر فنانس اینڈ انوسٹمنٹس ‘نسٹ ٹرسٹ فنڈ‘ آفس آف انوس ... مذید پڑھیں
    6-9-2017
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں