Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
ہم نصابی سرگرمیاں
نصابی تعلیم کے اعلیٰ معیارکو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی میں ہم نصابی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتاہے تاکہ طالب علم اپنی اندرونی صلاحیتوں کا اپنے پسندیدہ شعبوں میں بھرپور اظہار کرسکیں اوراپنے ہم خیال طالب علموں کے ساتھ مل کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو جلا بخش سکیں۔ اس سلسلے میں پبلشنگ اینڈسٹوڈنٹ افیئرز ڈائریکٹوریٹ نہ صرف منصوبہ بندی کرتا ہے بلکہ ان کے انعقاد کے لیے مالی معاونت اور رہنمائی بھی فراہم کرتا ہے۔سال بھر کی نصابی سرگرمیوں کےلیے نظام الاوقات ترتیب دیاجاتا ہے۔جسے ہم نصابی سرگرمیوں کاکیلنڈر کہتے ہیں۔ان سرگرمیوں کی وسعت اور تواتر سےزرخیزی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔آپ بھی سی سی اے کیلنڈرکا مطالعہ کیجیے اور اپنی دلچسپی کے کلب یا سوسائٹی کے سرگرمیوں میں حصہ لے کر اپنی شخصیت کو نکھاریں۔اس سلسلے میں موجود موقع سے فائدہ اُٹھائیے۔
​​​​
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں