Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
نسٹ نیوز
نسٹ نیوز یونیورسٹی کا خبر نامہ ہے جسےپبلشنگ اینڈ سٹوڈنٹ افیئرز ڈائریکٹوریٹ (پی ایس اے) کے زیرِ اہتمام نسٹ کی نصابی، ہم نصابی، تفریحی و سماجی اور کھیل کے میدانوں میں نسٹ میں ہونے والی سرگرمیوں کا احاطہ کرنے کے لیےہر دو ماہ بعد شائع ہوتا ہے۔ یہ صرف مین کیمپس اور پاکستان کے دیگر شہروں میں واقع نسٹ کے اداروں ہی نہیں،پاکستان اور بیرونِ پاکستان بھی ’’جہاں مقابلہ وہاں نسٹ‘‘ کاعنوان بن کر نسٹیئنز کی کامرانیوں کی جھلک دکھا تا ہے۔ یونیورسٹی کے ہر ادارے کی سرگرمیوں کو نسٹ نیوزکی زینت بنانے کے لیے سٹوڈنٹ رپورٹرز کا انتخاب کیا جاتا ہے جوجدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر قابلِ ذکر سرگرمی کی رپورٹ مدیر کو پہنچاتے ہیں جو اسے پیشہ ورانہ مہارت کےساتھ نسٹ نیوز کی شکل میں مدون کرتا ہے۔
 
اپنے ادارے کی کسی سرگرمی کی اشاعت یا سٹوڈنٹ رپورٹر بننے کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے کنکارڈیا --1 میں قائم نسٹ نیوز کے دفتر سے رابطہ قائم کیجیے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
​​
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں