Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
ایچ ای سی سےڈگریوں کی آن لائن تصدیق  
 
ایچ ای سی نے ’’آن لائن ڈگری تصدیق ‘‘ نظام کے اختراع اور اجرا سے درخواست گزاروں کے لئے قابلِ قدر سہولت پیدا کردی ہے۔ عوامی سہولت کے عکاس اس نظام کا اجرا 29مئی 2017سے ہوچکا۔

:

1.

آن لائن رجسٹریشن           ·          فارم پُر کرنا          ·        ڈاکو منٹس کی برقی ترسیل 

2.  ایچ ای سی کی جانب سے ڈاکو منٹس کی آن لائن ابتدائی چھان بی

ن

-کورئیر سروس کے ذریعے ڈاکومنٹس کی ترسیل۔کورئیر سروس کو فیس کی ادائی

گی

-ڈاکومنٹس کی ایچ ای سی میں وصولی

-    ڈاکومنٹس کی تصدیق

3.ایچ ای سی میں آن لائن ابتدائی چھان بین

- ایچ ای سی کے اسلام آباد‘لاہور‘کراچی‘پشاور یا کوئٹہ کے دفاتر میں سے کسی ایک میں وقت اور تاریخ کا تعین کروا

نا

-معینہ تاریخ اور وقت پر درخواست گزار کا اپنے ایچ ای سی میں جانا

-   ڈاکو منٹس کی تصدیق ہوگئی

.درخواست گزار کو ڈاکومنٹس اسی دن واپس مل جائیں گے یا پھر تصدیق شدہ ڈاکومنٹس بذریعہ کورئیر سروس بھیج دیئے جائیں گے۔ (کورئیر سروس کی پراسسنگ کے لئے کم از کم دس دن لگ سکتے ہیں

)


Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں