Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
خالی اسامیاں — وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی وضاحت  
 
1.           وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے مختلف محکموں/اداروں (PSF/PMNH/PASTIC)نے روزنامہ نیوز اور روزنامہ ایکسپریس(اردو) میں بتاریخ 16جولائی 2017 خالی اسامیوں کا اشتہار دیا ہے۔ ان اسامیوں کے درخواست فارم اور فیس چالان کے لئے یہاں​ کلک کریں۔

2.           اسی وزارت کے مختلف اداروں/شعبوں (NIE, PCRWR)کے لئے اُن مشتہرہ اسامیوں کے لئے جن کی تفصیلات روزنامہ ڈان (14مئی 2017) اور روزنامہ جنگ (17مئی 2017) میں مشتہر کی گئی ہیں‘ان کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بذریعہ فون و ای میل معلومات/اطلاعات کے لئے:

051-90856878            (سوموار تا جمعہ: بوقت 9 تا 5 بجے)

ای میل: most.test@nust.edu.pk

 
​​​
Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں