Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
ساڈا کا ایک اور کارنامہ  
 
ہونہار طالبہ صبا زمان نے 70ویں یومِ آزادی کے حوالے سے قومی لوگو ڈیزائن مقابلوں میں پہلا انعام جیتا

ان مقابلوں کا اعلان اپریل 2017 میں کیا گیا تھا جن میں دنیا بھر میں کہیں بھی موجود پاکستانی حصہ لینے کے اہل تھے۔ 200 آرٹسٹوں نے 400 فن پارے مقابلے کے لئے پیش کئے۔ ممتاز آرٹسٹوں پر مشتمل منصفین نے ان فن پاروں کا ناقدانہ جائزہ لیا۔ ساڈا  کی صبا زمان کا منتخب شدہ لوگو ملک بھر میں یومِ آزادی کے حوالے سے آویزاں کئے گئے بینر زپر استعمال کیا گیا۔ نسٹ‘ساڈا اور صبا زمان کے لئے فخر کا باعث یہ  ہے کہ 14-اگست 2017 کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں پرچم لہرانے کی تقریب میں یہی لوگو استعمال کیا گیا۔ 

 



Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں