Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
نسٹ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی میں علمی تعاون  
 
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمٹیڈ (FFC) کے ہیڈ آف سی ایس آر بریگیڈئیر عابد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نسٹ کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعلیمی ترقی کے لئے نسٹ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقعہ پر پرو ریکٹر فنانس اینڈ انوسٹمنٹس ‘نسٹ ٹرسٹ فنڈ‘ آفس آف انوسٹمنٹ منیجمنٹ اور یونیورسٹی ایڈوانسمنٹ آفس کے سینئر ارکان بھی موجود تھے۔

۔ 

ffc-mou-7jun-17-8.JPG





Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں