Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
نسٹ داخلہ ٹیسٹ — بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کی رہنمائی کے لئے خصوصی کلاسز  
 
پسماندہ اور دُور افتادہ علاقوں کے ذہین طلبہ کو تعلیم کے میدان میں بڑے شہروں کے طلبہ کے ہم پلہ لانے کے لئے نسٹ مختلف اقدامات کر رہا ہے۔ نسٹ داخلہ ٹیسٹ میں رہنمائی اور تربیت کے لئے خصوصی کورس بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ فاٹا اور بلوچستان کے پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو مستقبل قریب میں فاٹا اور بلوچستان سے سو سو طلبہ کا انتخاب  کر لیا گیا ہے۔ کلاسز کالج آف الیکٹریکل اینڈ  مکینیکل انجینئرنگ (EME) نسٹ راولپنڈی اور گریژن ڈگری کالج کوئٹہ میں ہوں گی۔ چار فیکلٹی ممبرز کوئٹہ میں میتھمیٹکس‘فزکس‘کیمسٹری اور انگریزی پڑھائیں گے۔ کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ(EME) راولپنڈی میں فاٹا کے اُمیدواروں کی رہنما کلاسیں منعقد ہوں گی۔ 

 
Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں