Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
ڈاکٹر عمر فاروق عبداللہ کا نسٹ میں لیکچر  
 
امریکی مسلم دانشور ٗ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی  (نسٹ) کا بروز جمعۃ المبارک دورہ کیا۔ انہوں نے "اسلام میں   اتحاد ہے نہ کہ یکسانیت"  کے موضع پر لیکچربھی دیا۔  اساتذہٗ سٹاف اور طلبا کی ایک کثیر تعداد نے اس لیکچر کو سنا۔  واضح رہے کہ ڈاکٹر عبداللہ اس سے قبل  بھی 2015ء میں یونیورسٹی کا دورہ کر چکے ہیں۔ 
Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں