Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
کیو ۔ایس ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی ۔2018 ء میں نسٹ کامقام  
 
کوآکیوآ ریلی  سیمنڈز (کیو ایس) ایشیائی درجہ بندی۔2018ء کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی پاکستان  کو ایشیائی ممالک میں اکیانویں (91) نمبر پر رکھا گیا  ہے۔ واضح رہے کہ یہ درجہ بندی 2014ء کے مقابلے میں 38 درجے بلند جبکہ 2017ء کے مقابلے میں 21 درجے اوپر ہے۔

کیو۔ایس برطانیہ کے مطابق ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ  بندی میں نسٹ کی درجہ بندی 2014ء سے مسلسل اوپر جا رہی ہے۔ کیو۔ایس کی درجہ بندی یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی میں نہایت مؤثر حیثیت کی حامل ہے۔  یہ درجہ بندی نصابی نیک نامی (شہرت) ، آجر کے وقار، اساتذہ/طلبا کا  تناسب، ہر تحقیقی مقالے کا اقتباسی حوالہ، تحقیقی مقالہ فیکلٹی کے تناسب سے، ڈاکٹریٹ کا حامل سٹاف اور یونیورسٹی کی طرف سے بین الاقوامی طرز کے اقدمات کی بنا پر دی جاتی ہے۔

 
Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں