Skip Ribbon Commands
Skip to main content
Navigate Up
Sign In
ہرے بھرے نسٹ میں اور زیادہ درخت  
 
مون سُون کے آغاز کے ساتھ ہی پرو ریکٹر پلاننگ اینڈ ریسورسز میجر جنرل (ریٹائرڈ) ایم شاہد اور پرو ریکٹر اکیڈیمکس ڈاکٹر آصف رضا نے لیموں کی نسل کے ایک پھل تُرنج(چکوترہ) کے پودے لگا کر نسٹ اسلام آباد کیمپس میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ طے پایا کہ ماحول دوست نسٹ کیمپس میں مختلف پھلوں کی ایک ہزار قلمیں لگائی جائیں گی۔ پودوں کی قطاریں چناب ایونیو کے طرفین لگائی جائیں گی جو ماحول کو اور زیادہ دلرُبا بنائیں گی۔ پودے لگانے کے بعد کیمپس میں گرین واک کی طرحِ نَو  رائج کی گئی۔ نسٹیئنز‘فیکلٹی اور سٹاف بڑی تعداد میں خاصی دیر تک رواں دواں رہے۔ 



Skip Navigation Links.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد پاکستان H-12
2017 © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں